Skip to content

Latest commit

 

History

History
43 lines (33 loc) · 1.72 KB

index.md

File metadata and controls

43 lines (33 loc) · 1.72 KB
title layout
املا نامہ
index

مرتب

گوپی چند نارنگ \ پروفیسر اردو، دہلی یونی ورسٹی \ نیشنل فیلو، یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن

اراکین املا کمیٹی

  • ڈاکٹر سید عابد حسین (صدر)
  • رشید حسن خان
  • ڈاکٹر گوپی چند نارنگ (مرتّب)

(اس کمیٹی نے ۱۹۷۳ سے ۱۹۷۴ تک کام کیا اور اس کے جلسوں میں شہباز حسین نے بحیثیت پرنسپل پبلیکیشنز آفیسر شرکت کی)

نظرِ ثانی کمیٹی (توسیع شدہ املا کمیٹی)

  • ڈاکٹر عبد العلیم (صدر)
  • پروفیسر گیان چند جین
  • ڈاکٹر سید عابد حسین
  • پروفیسر خواجہ احمد فاروقی
  • رشید حسن خان
  • پروفیسر محمّد حسن
  • حیات اللّٰہ انصاری
  • ڈاکٹر خلیق انجم
  • مالک رام
  • سیّد بدر الحسن
  • پروفیسر مسعود حسین خان
  • پروفیسر گوپی چند نارنگ (مرتّب)

(۱۹۷۶ اور ۱۹۷۷ میں اس کمیٹی کے تین اجلاس ہوئے۔ ڈاکٹر شارب ردولوی نے بحیثیت پرنسپل پبلیکیشنز آفیسر اور ابو الفیض سحر نے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرکت کی)

ورکشاپ اردو املا

  • شمس الرّحمان فاروقی (صدر)
  • رشید حسن خان
  • ڈاکٹر نثار احمد فاروقی
  • پروفیسر گوپی چند نارنگ (مرتّب)

(ستمبر ۱۹۸۰ میں اس کے تین اجلاس ہوئے۔ ابو الفیض سحر اور شمیم احمد نے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرکت کی)